معلوم ہے
Poet: شما اعجاز By: Shamaila ijaz, Lahoreیہ دور ہم ان سے بیٹھے ہیں
نجانے کیسا سا تناؤ ہے
دھیان بس ادھر ہی رہتا ہے
کچھ دوری سی محسوس ہونے لگی ہے
کوئی آندهی ، کوئی طوفان
معلوم ہے معلوم ہے ہم کو معلوم ہے
جب سے وہ اجنبی آیا ہے
وہ ہم سے روز ایک قدم دور ہوتی ہے
More Sad Poetry






