ملالہ یوسفزئی

Poet: ABDUL SALAM KHAN By: Abdul Salam Khan, Karachi

جذبہ ایمانی رب نے عطا کی اس کو
حصول علم کی اس نے آواز جو اٹھائی
ایک مفکر سوچ کے فلسفے لکھے اس نے
یہ اسلام کے نام پر ہے. جو غلامان امریکہ
ان دہشت گردوں کے اصل چہرے لکھے اس نے
غدار ہے یہ لوگ پاک دین و وطن کے
ان کے ظلم و ستم کے داستاں لکھے اس نے
ھو امن کے خیرخواں جو. وہ ہے موت کے حقدار
اس لیے آج "ملالہ" کا تن زخموں سے بھرا ہے

Rate it:
Views: 604
11 Oct, 2012