ملا تھا
Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oportoوہ غموں کو مجھ سے ملانے کو، ملا تھا
یا شاید میرا درد بڑھانے کو، ملا تھا
شاکرہ اُس کو الزام دے بھی تو کیسے؟
وہ زندگی سے نجات دلانے کو، ملا تھا
More Sad Poetry
وہ غموں کو مجھ سے ملانے کو، ملا تھا
یا شاید میرا درد بڑھانے کو، ملا تھا
شاکرہ اُس کو الزام دے بھی تو کیسے؟
وہ زندگی سے نجات دلانے کو، ملا تھا