ملا چاند مجھ کو ستارا کسی کو

Poet: Naveed Ahmed Shakir By: Naveed Shakir, Faisalabad

ملا چاند مجھ کو ستارا کسی کو
ہوا ہے بُلا کا خسارا کسی کو
خوشی مل گئی ہے زمانے کی مجھ کو
میں نے پا لیا آج سارا کسی کو

 

Rate it:
Views: 526
11 Jun, 2020