ملتا تھا مجھ سے وہ پل پل کے فرق سے

Poet: تہذیب By: ساجد ہمید, Quetta

ملتا تھا مجھ سے وہ پل پل کے فرق سے
پھر رفتہ رفتہ فرق یہ سالوں میں آ گیا

پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے
چہرہ اس کا کبھی جو خیالوں میں آ گیا

Rate it:
Views: 1026
13 Jan, 2022