آمر بننا چاہتا ہے جمہوری،سیاستدان‘ ڈکٹیٹر‘ تو اتفاق رائے پیدا کرنےکا کوئی منصوبہ ہو ایسا کوئی سیاسی نظام چاہئے اس ملک میں جوآمریت وجمہوریت دونوں کاہی ملغوبہ ہو