بات کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

وہ اب بھی ہماری بخیہ ادھیڑنے کی بات کرتا ہے
نقشہ پر حدود اربع بھی سکیڑنےکی بات کرتا ہے

‘سی پیک‘ پر ہماری پیش رفت دیکھ کر دشمن اب
پاک بھارت ایٹمی جنگ چھیڑنےکی بات کرتا ہے

Rate it:
Views: 458
19 Dec, 2017
More Political Poetry