گرایا کیوں نہیں گیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دنیا ہمیشہ رہتی ہےکسی موقع کی تلاش میں
اپنا خودکار دفاعی نظام آزمایا کیوں نہیں گیا

وہ راکٹ سےحملہ کرگیا سرحد کےاندر آکر
زمیں پر فضا سےاسکو گرایا کیوں نہیں گیا

Rate it:
Views: 432
17 Dec, 2017
More Political Poetry