ملک سے دشمنی ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ملکی سلامتی کےلئے جو بھی فکر مند ہو
اس شخص کو میں بندہ عارف سمجھتا ہوں

'سول وملٹری کو نفلکٹ' کو دیتے رہنا ہوا
ملک سےدشمنی کے مترادف سمجھتا ہوں
 

Rate it:
Views: 513
25 Oct, 2014
More Political Poetry