ملک کا دستور ۔۔۔۔۔۔۔

Poethamid raza khan Submitted byhamid raza khan 2
Text size

شرط اخلاص ہے مخلوق کی خدمت کےلئے
ہوتی ہے خلق خدا کیوں کہ بے بس و مجبور

ضرورت نہیں عہدہ کی حصول مقصد کےلئے
کبھی بنتاہےرکاوٹ ہی نہ اس ملک کادستور

More Political Poetry

Copied