ملک کا ھال اور امید

Poet: shanza By: shanza pervaiz, phalia

اکو طرف ظلم کی آگ دوسری طرف اشکوں کا دریا
جانے کب تھمے گا یھ انگاروں کادریا
جانے کب پڑے گی خشیوں کی بارش
جانے کب پڑے گی خشیوں کی دھنک
تب بھے گا خشنما رنگوں کا دریا

Rate it:
Views: 506
04 Oct, 2013
More Sad Poetry