ملے نہ ملے کامیابی تجھے پر
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaملے نہ ملے کامیابی تجھے پر
خدا ساتھ دے گا تو جدوجہد کر
سمندر میں طوفان آئے نہ آئے
کئیں کشتیاں ڈوب جاتی ہے اکثر
مساجد کو ویران ہم نے بنایا
کئے ہیں گناہوں سے آباد تھیٹر
نبی کے نواثوں پہ قربان جاؤ
خدا کے لئے آپ کے کٹ گئے سر
فسادوں میں جلتے ہیں معصوم بچّے
میری چشم پر نم نے دیکھیں ہیں انور
More Life Poetry






