ممکن جو اگر ہوتا

Poet: MIS By: Rana Mudasser, Daska (Sialkot)

ممکن جو اگر ہوتا
ہم تم کو بھلا دیتے

یادوں کو کفن دے کر
بے وقت سلا دیتے

تنہائی میں جی لیتے
تم کو نہ صدا دیتے

اس دل سے تیرے دل تک
دیوار اٹھا دیتے

ممکن جو اگر ہوتا
ہم تم کو بھلا دیتے

Rate it:
Views: 1631
03 Jul, 2011
More Sad Poetry