ہر رات اسے بھول جانے کا ارادہ کر کے سو جاتے ہیں وصی مگر میری صبح کا آغاز ممکن ہی نہیں اس کی یاد کے بغیر