مناجات

Poetyasir qazi Submitted byyasir qazi
Text size

الله یاسر کو ایمان کی دولت دے
بغض و عداوت سے بچا پیار و محبت دے

تو اپنی نگاہوں میں اسے محبوب تو کرمولا
الفت و محبت کی کچھ ایسی ادا کردے

اپنے محبوب بندوں کے عشق کاقرینہ توعطاکر
زیات بزرگاں کفارہ گناہ کر دے

پریشان حال ہوں میری زیست کو سنوار دے
لطف و عنایت کی کچھ ایسی ادا کردے

محبت نہ ہوں تیری پھر لؤتھ کی مانند ہوں
اپنی محبت کا تو لئیق مجھے کردے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied