منتظر ہوں کسی آوارہ گھٹا کی ڈولی
Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIمنتظر ہوں کسی آوارہ گھٹا کی ڈولی
میرے تپتے ہُوئے آنگن میں اُتر آئے گی
اور گرجتے ہوئے چڑھتے ہوئے طوفانوں میں
صُبح دوراں کی نئی راہ نظر آئے گی
More Sad Poetry
منتظر ہوں کسی آوارہ گھٹا کی ڈولی
میرے تپتے ہُوئے آنگن میں اُتر آئے گی
اور گرجتے ہوئے چڑھتے ہوئے طوفانوں میں
صُبح دوراں کی نئی راہ نظر آئے گی