منظر آنکھوں میں

Poet: عبدالرزاق کھیتران By: عبدالرزاق کھیتران , Barkhan

یہ جو تباہیوں کا منظر ہم اپنی آنکھوں میں لیے پھرتے ہیں
ماضی میں ہم بھی کبھی آباد ہوا کرتے تھے

یوں ہم پہ کبھی اداسیاں مسلط نہ ہوا کرتی تھیں
ہم مان لیتے ہیں کہ ہم جو تھے تیرے ساتھ ہوا کرتے تھے
 

Rate it:
Views: 408
12 Nov, 2022