منظر بدل گئے

Poet: By: NS, lahore

منظر بدل گئے پس منظر بدل گئے
حالات اپنے شہر کے یکسر بدل گئے

موسموں کے بدلنے پر کبھی حیران نہیں ہوئے تھے ہم
اب سوچتے ہیں کتنے تم بدل گئے

Rate it:
Views: 1119
07 Jul, 2010