منی دیکھو کوئی بے سہارا آیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI , BIRMINGHAM

دیکھ تیرے در پہ اک دکھیارا آیا ہے
اسےمحبت کی بھیک دےبیچارا آیا ہے

جب کسی نےچاہ سےمیری جھولی بھری
پھرمجھے یاد اک ساتھی پیارا آیا ہے

تمہیںمیری علالت کی خبر نہیں پہنچی
ورنہ عیادت کوتو شہر سارا آیا ہے

آ کے دیکھ لے دیوانےکیسےہوتےہیں
تیری گلی میں کوئی مقدر کامارا آیا ہے

ہم نے جب بھی کسی در پہ دستک دی
آواز آئی منی دیکھو کوئی بےسہارا آیا ہے

Rate it:
Views: 348
30 Jun, 2011