میرے دل میں یہ جو بس گیا ہے چہرہ تیرا میرے ہمدم یہ تو بتا کیسے کروں اسکو خود سے جدا چاہ کر بھی نہ مٹا پائی میں تیرا نام دل سے ایسا کرو تم خود ہی لا دو مجھے کوئی موت کی دوا