موت
Poet: Shayan ghulami By: Shayan ghulami , Abu Dhabiکیا پتا کس کو کہاں کس وقت میں آتی ہے موت
دیکھتے ہی دیکھتے لمحوں میں آجاتی ہے موت
نیکیاں جتنی بھی کرنا ہے یہاں کرلے بشر
ورنہ اک لمحہ کی بھی فرصت کہاں دیتی موت
گر تمہارے نیکیاں شایان ہونگے با عمل
موت کے آنے سے پہلے خد بتا دیتی ہے موت
More Sad Poetry






