موت
Poet: Waseem Nashaib By: Waseem Nashaib, Karachiکوئٰی صحت مند اور کوئی علیل ہے
زندگی کو وہ سمجھتا بہت طویل ہے
موت تو ایک لمحے میں آجائے گی
فاصلہ زندگی موت کا بہت قلیل ہے
More Sad Poetry
کوئٰی صحت مند اور کوئی علیل ہے
زندگی کو وہ سمجھتا بہت طویل ہے
موت تو ایک لمحے میں آجائے گی
فاصلہ زندگی موت کا بہت قلیل ہے