موجوں کو سمندر سے جدا کون کرے گا

Poet: سید علی رضا۔ ملکوال ضلع منڈی بہاولدین By: syed Ali Raza, Mandi Bahauddin Malakwal.

موجوں کو سمندر سے جدا کون کرے گا
اس شہر میں زخموں کی دوا کون کرے گا

تم تو بسا لیتے ہو ہر اک کو نگاہوں میں۔ علی
بولو تیرے ساتھ وفا کون کرےگا

Rate it:
Views: 678
18 May, 2016