مولا کسی کو ایسی کڑی سزا نہ دے کسی کو دوست کوئی بیوفا نہ دے جوساری عمر براہیوں میں گزرے کسی کو ایسی زندگی میراخدانہ دے زیست غم کہ طوفاں میں گھری ہے کہیں یہ مجھےتم سےکرجدانہ دے روٹھےیار کہ در سےکہیں نہ جاؤں گا جب تک مجھےدیکھ کرمسکرانہ دے