مٹی میری قبر سے

Poet: Adnan Qurashi By: Mohsin Raza, Karachi

مٹی میری قبر سے چرا رہا ہے کوئی
مرنے کے بعد بہت یاد آ رہا کے کوئی

اے خدا اک پل کی زندگی اور دیدے مجھے
اداس میری قبر سے جارہا ہے کوئی

Rate it:
Views: 841
23 Jun, 2010