مٹی کے آشیانے

Poet: By: shahnawaz tarakzai, peshawar

ہم مٹی کے آشیانے بناتے گئے
بنا بنا کے انہیں مٹاتے گئے

ہم کو کوئی نہ اپنا بنا سکا
ہم ہر کسی کو اپنا بناتے گئے

Rate it:
Views: 673
17 Apr, 2008