مکاری ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

یہود و نصاری کی ذرا مکاری تو دیکھیئے
طفل تسلی دیتے یں کچوکے لگا کے ہمیں

وہ جب،جو چاہتے کرتے ہیں من مانی اپنی
اپنے اندرونی مسائل میں الجھا کے ہمیں

Rate it:
Views: 953
10 Aug, 2014
More Political Poetry