میرا جو بس چلتا تو میں کبھی ڈھلنے نہ دیتا تھام لیتا روک لیتا اس وقت ہر لمحہ ہر اک پل اک اک ساعت کو لیکن میری قسمت پر تو گہرا سایہ تھا گپ اندھیری رات کی پرچھائیوں کا