میرا آسمان میں گھر ہوتا ۔۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

میری دعاؤں گر اثر ہوتا
نہ دشوار جیون کا یہ سفر ہوتا
میں نہ رہتی کبھی بے حسوں کی دنیا میں
میرا آسمان میں گھر ہوتا ۔۔

Rate it:
Views: 375
05 Sep, 2013