میرا جذبہ سچا تھا
Poet: M.Amin Faryadee By: Muhammad Amin, Faisalabadجسے حد سے زیادہ چاہتے تھے
جسے دیکھنے کو ترستے تھے
آج اسے چھوڑ دیا
اور ایسے چھوڑا
جیسے پتے خزاں میں درختوں کو
جسے خوشبو پھول کو
لیکن کاش
وہ جان جائے
کہ
میں سچا تھا
میرا جذبہ سچا تھا
More Sad Poetry







