میرا درد تم نہیں جانتے
Poet: saba mughal By: saba mughal , karachiکب تک چھپا رکھوں گی تیرے محبت دل میں
اب مجھ میں اتنی تاب نہیں ہے
کیسے کیسے سوالوں کی بوچھاڑ ہوتی ہے مجھ پر
اب سننے کی تاب نہیں ہے
غم کے جال میں الجھ کر میں خود کو ہی زخمی کر رہی ہوں
اب سہنے کی تاب نہیں ہے
درد سے بے حال چور چور ہو گی ہوں میں
اب بتانے کی تاب نہیں ہے
کیوں گھسیٹوں خود کو کانٹوں پر
اب میرے کرب کی کوئی انتہا نہیں ہے
More Sad Poetry






