میرا درد میری وفائوں کا صلہ ہے تم سے نہیں مجھے تو خد سے گلہ ہے اب تک درد سے لپٹا ہوں یہ تیری بےوفائی کا سلسلہ ہے قصور صرف اتنا ہی تھا کے تجھ سے محبت کی فہیم پر ہمیں تو وفا کے بدلے بھی درد کا تحفہ ملا ہے