میرا دل گواہی دیتا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreمیں نے بیوفائی کی
اہنے سر رسوائی لی
میں جانتی ہوں
کہ میرا یہ جَرم
قابلِ معافی نہیں
قابلِ تلافی نہیں
اگرچہ یہ میرا وجود
تیرے وجود سے جَدا ہے
اور یہ میرا وجود
میرے وجود سے خفا ہے
لیکن اس کے باوجود
مجھے اس کا یقین ہے
میرا دل گواہی دیتا ہے
میرا دل تیرے دل سے جدا نہیں
میرا نام تیرے نام سے جدا نہیں
میں نے بےوفائی کی
تو مجھ سے خفا سہی
لیکن بے وفا نہیں
میرا دل گواہی دیتا ہے
More Sad Poetry






