میرا سانول جو سات سمندر پار ہے وہی میری دنیا وہی میراسنسار ہے اس کی جدائی کا غم کہاں بساؤں ًمیرےپاس پہلے غموں کاانبارہے