میرا کھیلتا ہوا چہرہ مرجھانے لگا ہے
اب تیرا غم ان آنکھوں میں صاف نظر آنے لگا ہے
جو شخص تجھ سے بات کرتے کرتے سوتا کرتا تھا
وہ شخص اب نیند کی گولیاں کھانے لگا ہے
کل تک تو میں تھا اس کے موبائل سکرین کا وال پیپر
آج وہ کسی اور کی تصویر لگانے لگا ہے
مجھے بہت سے غم لاحق ہیں لیکن
اس کے چھوڑ جانے کا سدمہ رولانے لگا ہے
اور دیکھا کر خواب مجھے شادی کے
وہ اب کسی اور کے نکاح میں آنے لگا ہے
میں نے اسے کہا تھا کہ میں اس کے بغیر مر جاؤں گا
اور وہ شخص مجھے چھوڑ کر جانے لگا ہے