میرا یار کر گیا ہے براحال میرا اب روتے گزر رہا ہےنیاسال میرا غموں کے بیچ تنہاچھوڑ جانےوالے اب تو آکے درد یہ سنبھال میرا