میری اس پاک دھرتی پہ

Poet: asif By: MUHAMMAD ASIF, kuala lumpur

میری اس پاک دھرتی پہ گدھوں کا آج سایا ہے
بکھرا ہے جو زمین پہ لہو اپنا ہے یا پرایا ہے

اجڑا ہے کسی کا گھر مر گیا کسی کا لختے جگر
کیا عجب شغل عیاری ابن آدم نے اپنایا ہے
 

Rate it:
Views: 400
03 Feb, 2011