میری الفت کی مالا میں
Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, lasbelaمیری الفت کی مالا میں کانٹے بھر گیا وہ
تارِ چاہت کو بھی چھلنی چھلنی کر گیا وہ
سارے غم میری جھولی میں رکھ کر چل پڑا وہ
لگتا ہے یوں، کہ میری خوشی سے ڈر گیا وہ
More Sad Poetry
میری الفت کی مالا میں کانٹے بھر گیا وہ
تارِ چاہت کو بھی چھلنی چھلنی کر گیا وہ
سارے غم میری جھولی میں رکھ کر چل پڑا وہ
لگتا ہے یوں، کہ میری خوشی سے ڈر گیا وہ