میری باتیں

Poet: Hijab By: Hijab, lahore

میری باتیں اس کو ہنسنے نہیں دیتیں
اور میری چپ رلا دیتی ہے اسے

Rate it:
Views: 793
14 May, 2010