Add Poetry

میری بے بسی کا سوال تھا

Poet: Arooj Fatima ( Lucky ) By: AF (Lucky ), K.S.A

میری بے بسی کا سوال تھا
ُاسے کب میرا خیال تھا

میری صبح و شام میں فکر ُاس کی
ُاسے ساری دنیا کا ملال تھا

اب میں ہار گئی ہوں خود سے
کبھی مجھ میں بھی جیت کا جلال تھا

میری خاموشی کو میرا غرور نا سمجھنا
کبھی مجھے بھی بولنے میں کمال تھا

میرا چہرہ اب میرا نہیں لگتا
میرے چہرے پر بھی ُحسن و جمال تھا

میں کس سے کروں شکوہ خدا کے سوا
میری سننے والا تو فقط خدا کا رسول تھا

Rate it:
Views: 632
28 Jul, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets