میری تقدیر

Poet: Faraz By: Tariq Baloch, hub chowki

اک پل جو اُس کو بُھلانے کا سوچتا ہوں فراز
میری سانسیں میری تقدیر سے اُلجھ جاتی ہیں

Rate it:
Views: 459
01 Dec, 2010