میری زندگی میں۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میری زندگی میں جتنے ہیں غم
وہ تیری جدائی کے غم سےہیں کم

مجھے گھیرےرکھتے ہیں رنج والم
نہ جانے کب آہیں گےپیارکے موسم

اپنےدیوانے پہ کردو اتنا ساکرم
زندگی بھر کےلیےبن جاؤمیرےصنم

ہر کسی کی زندگی میں لطف وکرم
مگراپنے مقدر میں کوئی نہیں ہمدم

تیرے ہجر میں آنکھیں کرتانہیں نم
اصغر کوروتے ہوئےآتی ہے شرم

Rate it:
Views: 456
07 Mar, 2016