میری زندگی کم ہےاور۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیری زندگی کم ہے اور کام زیادہ ہے
ابھی تو بہت کچھ کرنے کاارادہ ہے
دنیا میں کچھ ایسے بھی دوست ملتےہیں
جو دیکھتے ہیں کہ دوستی میں کتنافائدہ ہے
More Life Poetry
میری زندگی کم ہے اور کام زیادہ ہے
ابھی تو بہت کچھ کرنے کاارادہ ہے
دنیا میں کچھ ایسے بھی دوست ملتےہیں
جو دیکھتے ہیں کہ دوستی میں کتنافائدہ ہے