میری فریاد سنتا جا اوہ جانےوالے
کہاں چلا مجھےکرکےغموں کہ حوالے
دنیا میں مجھےتنہاچھوڑکرجانےوالے
بتا کیسےتجھےبھلاؤں یاد آنےوالے
تیرےغموں کو سمندرمیں بہانےچلا ہوں
یہ نہ ہو کوئی دردبھری موج مجھےبہالے
کیسےجوڑوں تیری یادوں کی کرچیاں
جنہوں نےزیست کہ آہینےچورکرڈالے