میری قبر پر

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Dr. Shakira Nandini, Porto

تحفے میں مت گلاب لانا
میری قبر پر مت چراغ لانا

بہت پیاسی ہوں برسوں سے میں
جب بھی آنا، شراب لانا

Rate it:
Views: 903
22 Jun, 2021