وہ شخص میرا ہو کر بھی میرا نہ تھا ہ جانے خدا نے میری قسمت میں کیا لکھا تھا دونوں اک ندی کی طرح تھے جدا وہ اس پار اکیلا میں اس پار تنہا تھا