میری ماں کا کیا جو میری حالت دیکھ کر پریشان رہتی ہے

Poet: By: سیدہ عنف, Karachi

اُس نے اپنی ماں کی خوشی کے لئے کسی اور سے شادی کر لی
لیکن میری ماں کا کیا جو میری حالت دیکھ کر پریشان رہتی ہے

Rate it:
Views: 307
08 Jun, 2023
More Sad Poetry