میری موت پر

Poet: By: Shabir Akhtar, karachi

محبت کے نام پر دیوانے چلے آتے ہیں
شمع کے پیچھے پروانے چلے آتے ہیں

تم بھی چلے آنا میری موت پر
اس دن تو بیگانے بھی چلے آتے ہیں

Rate it:
Views: 803
19 Oct, 2008