تفسیرِ زندگی تھا یقینا مرا سکوت مَیں شرحِ داستاں کا مگر مدّعی کہاں میری وفا کو سارے جہاں کے ستم قبول تیرے کرم کو ایک نظر کا زیاں گراں