میری چاہت کے تکازے نا نبھانے والے
Poet: AAzi By: AAzi, Guranwalaمیری چاہت کے تکازے نا نبھانے والے
 کتنے بےدرد ہیں یہ لوگ زمانے والے
 
 کوئ اپنا نہیں مطلب کی ہے دنیا ساری
 اب کہاں ملتے ہیں وہ دوست پرانے والے
 
 میں دعاگو ہو سدا نیندیں ہو مبارک تجھے
 ہجر کا درد مجھ کو دے کر جگانے والے
 
 بس یہی سوچ کر ہر بار مناتا ہو تجھ کو
 لوٹ کر آتے نہیں روٹھ کر جانے والے
 
 ہمارے سینے میں کبھی جھانک کر دیکھو تو سہی
 کتنے افسردہ ہے ہم اوروں کو ہنسانے والے
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 